چیئرمین عام لوگ پارٹی نسیم صادق کی فاروق ستارسے ملاقات
مختلف سیاسی معاملات پرتفصیلی گفتگو
کراچی(اردوویکلی)۔۔
گزشتہ روزچیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان نسیم صادق نے سینیئرسیاستدان ایم کیوایم کے سینیئرپارٹی لیڈرفاروق ستارسے انکی رہایش گاہ پرتفصیلی ملاقات کی جس میں کراچی اور پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اوردیگرموضوعات زیربحث آئے ملاقات میں صدراوورسیزعام لوگ پارٹی زیشان انوربھی موجودتھے۔