چوہدری اشرف ریحانیہ کی ساتھیوں کے ہمراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت
چوہدری شجاعت حسین کی جلدصحتیابی کے لیئے نیک خواہشات
لاہور(اردوویکلی) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری محمداشرف ریحانیہ،چوہدری حسنین مظفر ریحانیہ ،میاں پرویزاختر پگانوانوالہ، چوہدری سلیم کمبوہ اور چیئرمین حاجی ظفر رحمانی کے ہمراہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی ،ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی اورچوہدری شافع حسین سے اپنے قائد چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کرتے ہوئے اور چوہدری شافع حسین کوپھولوں کاگلدستہ پیش کرتے ہوئے۔