خان زمان صاحب پاکستانی کمیونٹی کی شان ہیں

اللہ تعالی خان صاحب کوجلد صحت یاب فرمائے(چوہدری قیصرگوندل ،خضرباجوہ)۔

81

   ابوظہبی(اردوویکلی):: خان زمان صاحب پاکستانیوں کی شان ہیں اللہ پاک خان زمان صاحب کوجلد از جلد صحتیاب فرمائے اور وہ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں آمین  پوری پاکستانی کمیونٹی خان صاحب کی صحتیابی کے لیئے دعاگوہے ان خیالات کااظہارمعروف پاکستانی بزنس مین خضرحیات باجوہ اور چوہدری قیصرولائت گوندل نے خان زمان سرور کے نواسے محمدزمان سے خان صاحب کی مزاج پرسی کرتے ہوئے کیا۔یادرہے خان زمان سرور ان دنوں اوہایئوہسپتال امریکہ میں  کامیاب اوپن ہارٹ سرجری آپریشن کے بعد زیرعلاج ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }