قائم مقام سفیرپاکستان کی حاجی خان زمان سرورکی رہائش گاہ پرآمداورمزاج پرسی

اللہ تعالی خان زمان صاحب کوجلد مکمل صحت یابی عطافرمائے آمین(امتیازفیروزگوندل)۔

117

ابوظہبی (اردوویکلی)::قائم مقام سفیرپاکستان امتیازفیروز گوندل گزشتہ روزممتازسماجی شخصیت ممبربورڈابوظہبی چیمبرآف کامرس وانڈسٹری وچیئرمین الابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرورکی مزاج پرسی کے لیئے انکی رہائش گاہ پرپہنچے اورانکی خیریت دریافت کی، سیکنڈسیکریٹری سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی روشن وحدانی بھی انکے ہمراہ تھے یاد رہے خان زمان سرورچنددن پیشترامریکہ سے اوپن ہارٹ سرجری کے کامیاب آپریشن کے بعد ابوظہبی واپس آئے ہیں قائم مقام سفیرامتیازفیروزگوندل نے کامیاب آپریشن پر حاجی خان زمان سرورکومبارکبادپیش کی اور انکی صحت وتندرستی کے لیئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }