خضرباجوہ کے والدکے لیئے فاتحہ خوانی

238

خضرباجوہ کے والد کے لیئے فاتحہ خوانی اوردعائے مغفرت

  مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ دوست احباب کی بڑی تعدادنے انکی رہائش گاہ پرجاکراظہارافسوس کیا

ابوظہبی(اردوویکلی) ویسٹرن ریجن ابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت منیجنگ ڈائریکٹر حراکات گروپ آف کمپنیز چوہدری خضر باجوہ کے والد محترم قضائے الہی سے گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال فرماگئے تھے خضرباجوہ کی پاکستان سے واپس آنے پرپاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیات چوہدری قیصر ولائت گوندل،سکندراحمد سندھو،مختاراحمد گھمن،عبدالحمید،رزاق باجوہ،اعجاز احمد ورک،مینجنگ ڈائریکٹرالابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرورکی جانب سے انکے صاحبزادے شمس زمان خان،وصال احمدخان اور ندیم احمداعوان اور دیگر دوست احباب انکی رہائش گاہ بداع زاید پہنچے اور چوہدری خضر باجوہ،چوہدری اظہار باجوہ سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت اوردراجات کی بلندی کے لیئے دعاکی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }