چوہدری خالد اصغرگھرال کی چوہدری عبداللہ یوسف سے ملاقات

227
گجرات(اردوویکلی)::۔ سابق ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری خالد اصغرگھرال ،چوہدری ارسلان گھرال۔ چوہدری منیر وڑائچ۔  چوہدری ضیا اللہ وڑائچ۔ چوہدری تنویر گوندل اور چوہدری عبدالرحمان کے ہمراہ ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف سے انکی رہایش گاہ لالہ چک میں ملاقات کی اور اہم تنظیمی وسیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }