ڈی سی گجرات سیف انورجپہ کی جانب سے افطارڈنرکااہتمام
ضلع گجرات کی ممتازشخصیات کی شرکت
گجرات (اردوویکلی):: ڈپٹی کمشنرگجرات سیف انورجپہ نے ہفتہ رواں میں اپنی رہائش گاہ پرایک پرتکلف افطارڈنرکااہتمام کیا جس میں ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف۔ میاں اختر حیات۔ چوہدری شجاعت نوازاجنالہ۔ چوہدری سلیم سرور جوڑا۔ چوہدری لیاقت علی بھدر۔ چوۂدری محمد ارشد اور ممبرقومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ۔ ڈی پی اوگجرات عمرسلامت اوردیگرعمائدین نے شرکت کی۔