ملک محمدشہنازماہل کی جانب سے گرینڈافطارکااہتمام

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کی خصوصی شرکت

27

ملک محمدشہنازماہل کی جانب سے گرینڈافطارکااہتمام

سفیرپاکستان سمیت ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازپاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت ملک محمدشہنازماہل کی جانب سے گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی  ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں گرینڈافطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔جس میں سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی نے خصوصی شرکت ۔اس کے علاوہ ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدصدیق،چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری الطاف حسین،انجینئیرمحمدیونس کیانی،چوہدری نواز رشیدریحانیہ،نویداقبال شیخ،عزیزخان بنگش،ڈاکٹرطلعت محمودبٹ،میاں امجدجاوید،انجینئیرچوہدری شیربہادر،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،پرنس چوہدری جوادزمان ریحانیہ،وقاص صدیق چوہدری،میاں شاہد،چوہدری فیصل بشیر،چوہدری عثمان الطاف،مسٹرنعمان،سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ متعددشخصیات نے افطارڈنرمیں شرکت کی۔میزبان ملک محمدشہنازماہل نے اپنے صاحبزادوں ملک محمدولید،ملک محمدعماد اور ملک محمدحمزہ کے ہمراہ افطارمیں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کااستقبال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }