حاجی محمداکبروزیر کی جانب سے شاندارافطارڈنرکااہتمام

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کی خصوصی شرکت

109

 حاجی محمداکبروزیر کی جانب سے شاندارافطارڈنرکااہتمام

 سفیرپاکستان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزیواے ای کے مقامی شہری حاجی محمداکبر وزیر نے اپنی رہائش گاہ پر ایک شاندار افطار ڈنرتقریب کااہتمام کیا جس میں یواے ای میں پاکستان کے سفیرفیصل نیاز ترمذی سمیت مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ مقامی وپاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات یواے ای کے مقامی جناب عبدالرحمن محمد الرمیثی،چوہدری محمدصدیق ،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،انجینئیرچوہدری شیربہادر،میاں امجدجاوید،پرنس ڈاکٹرحماد زمان ریحانیہ،پرنس جوادزمان ریحانیہ، حاجی دلبرخان شمیری،حاجی عمربات خان اباخیل،گل زاکیم خان شمیری،خواژ خان شمیری،طارق خان شمیری،شیرغازی خآن شمیری،طاہرعباس ،گلاب خان شمیری سمیت متعدد شخصیات کی شرکت۔میزبان حاجی محمداکبر وزیر نے  اپنے صاحبزادوں منصور اورجاسم  کے ہمراہ شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کانہائت گرم جوشی سے استقبال کیا اور شرکت پرشکریہ اداکیا۔مہمانوں کی تواضع مقامی روائتی اور عریبک مشروبات اور کھانوں سے کی گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }