پنجاب گروپ کے دوستوں کی جانب سے پرتکلف عشائیہ کااہتمام
ابوظہبی(اردوویکلی)::ضلع گجرات کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای ،چوہدری برادران کے معتمد ساتھی وسینئیررہنما پاکستان مسلم لیگ(ق) چوہدری شہبازرشیدریحانیہ آف ٹانڈہ ابوظہبی یواے ای پہنچے توپنجاب گروپ کے دوستوں کی جانب سے انہیں پرجوش اندازمیں خوش آمدیدکہاگیااورانکے اعزازمیں ایک پرتکلف عشائیہ کابھی اہتمام کیااس موقع پرمینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ بھی انکے ہمراہ تھےعشائیہ تقریب میں شرکت کرنے والے دوستوں میں انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری اسجدگمٹی،چوہدری سجاداحمد،چوہدری محمدارشدجنڈپیر،ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری قمرانورکھوکھر،محمدعامرجٹ،چوہدری احداشرف گجر،اوردیگردوستوں کی بڑی تعدادنے تقریب میں شرکت کی اورچوہدری شہبازرشیدریحانیہ کوابوظہبی آمدپرخوش آمدیدکہا،چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے میزبان اوردیگردوستوں کے اس خلوص،چاہت اورمحبتوں کے اظہارپرانکاتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔