سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوسول والیکٹرکل ورک کے لیئے کوٹیشن درکارہیں

56

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوسول والیکٹرکل ورک کے لیئے کوٹیشن درکارہیں

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کو سول والیکٹرکل ورک کی تکیمل کے لیئے یواے ای کی معروف کمپنیوں سے کوٹیشن مطلوب ہیں

کام کی تفصیل کے لیئے دلچسپی رکھنے والی کمپنیاں سفارت خانہ پاکستان کے ایڈمن سیکشن سے 024447800 پررابطہ کرسکتی ہیں

کوٹیشن 16اکتوبر2024بروزبدھ دوپہر12 بجے سے قبل سیل بندلفافے میں سفارت خانہ کوبھجوائی جاسکتی ہیں جو اسی دن دوپہر3بجے کمپنی نمائیندگان کے سامنے کھولی جائینگی

سفارت خانہ پی پی آر اے رولزکے تحت کسی بھی کوٹیشن کوقبول یامستردکرنے کااختیاررکھتاہے

محمدوسیم عباس(ہیڈآف چانسری)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }