ڈینیوب کا شاندار پراجیکٹ جیمز شیڈول سے 5 ماہ پہلے صارفین کے حوالے۔
ڈینیوب پراپرٹیز کی ایک اور وعدہ کی تکمیل ۔
شاندار پراجیکٹ جیمز شیڈول سے 5 ماہ پہلے صارفین کے حوالے۔
Danube delivers iconic project Gemz 5 months ahead of schedule
۔• الفرجان میں واقع، ڈینیوب جیمز آرکیٹیکچرل جس میں 270 اپارٹمنٹس ڈوپلیکس اور 9 ریٹیل آؤٹ لیٹس ہیں۔
۔• جیمز لانچ ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی فروخت ہو گیا۔
۔• محمد بن زاید روڈ پرواقع جیمز کی دیگرعلاقوں تک آسان رسائی اور رابطہ ،ڈسکوری گارڈن میٹرو اسٹیشن تک چند منٹ کی پیدل سفرجیمز کو ایک انتہائی پرکشش پروجیکٹ بناتی ہے۔
۔• حوالگی کی تقریب ایک پُرجوش اور پروقار کھلے گھر، ملاقات اور مبارکباد کی تقریب کے ذریعے کی گئی جس میں گھر کے پرجوش مالکان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
۔• اہرام کی شکل والےجیمز میں ڈاکٹر آن کال، بچوں کے ڈے کیئر کے ساتھ ایک نینی، پرسنل سیکرٹری کے ساتھ ایک سمارٹ آفس، اور ایک اینٹی کرنٹ سوئمنگ پول، ٹینس کورٹ جیسی باقاعدہ سہولیات کے علاوہ، اوپن ایئر سنیمااور ربڑ کے فرش کے ساتھ جاگنگ ٹریکس۔کے علاوہ 30سے زائد سہولیات شامل ہیں۔