الیکٹرانک رسٹ بینڈ ہٹانے کے لیئےمینازایدپورٹ کی بجائے اڈنیک جاناہوگا۔

89
ابوظہبی(اردوویکلی)::مسافروں کیلئے الیکٹرانک رسٹ بینڈ ہٹانے کی سروس اور رابطوں کومینا زاید پورٹ کوویڈ 19 پرائم اسیسمنٹ سینٹر سے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سنٹر،اڈنیک (انٹرنس جی ) کے کوویڈ 19 پرائم اسیسمنٹ سنٹر منتقل کردیا گیا گیا ۔اب کسی بھی مسافریا کوویڈمتاثرفرد کورسٹ بینڈ(واچ)اتروانے کے لیئے مینازایدپورٹ پرجانے کی بجائے ایمبیسی ایریاکی نزدیک مصفح روڈپرواقع اڈنیک سینٹر(نیشنل ایگزیبشن سینٹر)جاناہوگا جہاں اسکی واچ اپ ڈیٹ یااتار دی جایئگی اس پر عملدرآمد  25 اگست سے کردیا گیا ہے – یہ محکمہ صحۃ کی ان کاوشوں کا تسلسل ہے جوکہ وہ تمام صارفین کو آسانی رسائی کیلئے کررہا ہے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }