چوہدری محمداشرف گجرکے بڑے بھائی کاانتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)۔
دوستوں کااظہارتعزیت اورمرحوم کے لیئے دعائے مغفرت۔
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::ابوظہبی میں عرصہ دراز سے مقیم ممتازپاکستانی بزنس مین چوہدری محمداشرف گجرآف گوجرانوالہ کے بڑے بھائی چوہدری محمد ارشد گجرگزشتہ ماہ گوجرانوالہ پاکستان میں مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئےتھے (اناللہ واناالیہ راجعون)۔گزشتہ روز چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،چوہدری سکندرحیات سدھو،چوہدری مختاراحمدگھمن،انجم سہیل چوہدری ،چوہدری ارشدنےغیاثی میں انکی رہائش گاہ پرجاکر ان سے اظہارتعزیت کیا اور انکے بڑے بھائی مرحوم کے لیئےبخشش ومغفرت کی دعاکی ۔اللہ پاک مرحوم کے آخرت کے درجات بلندفرماکرانہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اورانکے لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔آمین۔ اس موقع پرچوہدری محمد اشرف کے صاحبزادے محمدسلیمان ،دوست محمدعارف اورفورمین فضل کریم بھی موجودتھے