چوہدری الطاف کی جانب سے چوہدری محمدشفیع کے اعزازمیں عشائیہ کااہتمام

سفیرپاکستان کی خصوصی شرکت

37

چوہدری الطاف حسین کی جانب سے چوہدری محمدشفیع کے اعزازمیں عشائیہ۔

سفیرپاکستان جناب فیصل نیازترمذی کی خصوصی شرکت۔ 

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری الطاف حسین نے مقامی بزنس مین ورہنما پاکستان مسلم لیگ(ننکانہ صاحب)چوہدری محمدشفیع ایڈووکیٹ کے اعزازمیں ابوظبی کے ایک معروف عریبک ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف عشائیہ تقریب کااہتمام کیا جس میں سفیرپاکستان جناب فیصل نیازترمذی ،چوہدری محمدصدیق،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،میاں امجدجاوید،طارق جاویدقریشی،چوہدری ناصرعباس،چوہدری ارشد سمیت دیگرکمیونٹی ممبران نے شرکت کی۔اورمیزبان تقریب چوہدری الطاف حسین کی تمام دیرینہ دوستوں کواکٹھاکرنے ،حسین یادوں کوتازہ کرنے کاایک سنہری موقع فراہم کرنے اورپرتکف دعوت کے اہتمام پرانکاشکریہ اداکیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }