ڈاکٹرقیصرانیس سید کی جانب سے قرآن خوانی وافطارڈنرکااہتمام

83
 ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشہ روزممتازسماجی شخصیت،صدرپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی ڈاکٹرقیصر انیس سید کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پرہر سال کی طرح امسال بھی قرآن خوانی وافطارڈنرکااہتمام کیاگیاجس میں ڈاکٹرہادی شاہد،،خالد حفیظ خان،تنویراحمد،سعیداقبال،،اصغراحمد،سہیل احمدکھوکھر،فرمان ٖحیدر،مسٹرچیمہ،،ظہیرانیس سید،محمداقبال نسیم ،محمد اقبال،مقبول احمدسمیت دیگرشخصیات کی شرکت۔ نمازعصر کے بعد قرآن خوانی کاآغاز ہواجس میں امریکہ ،کینیڈا سے بھی آن لائن(بذریعہ زوم) بھی شرکت کی گئی ،قرآن خوانی کے بعد متحدہ عرب امارات ،پاکستان کی سلامتی وتحٖفظ اور پوری دنیاکے لیئے ماہ رمضان کے مقدس مہینے کی مناسبت سے دعاکی گئی ۔مہمانوں کی تواضع کے لیئے پرتکلف افطارڈنرکااہتمام کیاگیاتھا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }