ریحانیہ فیملی کی جانب سے اہل علاقہ کے لیئے واٹرفلٹریشن پلانٹ کاتحفہ

ہمیشہ اہل علاقہ کی خدمت کی اور کرتے رہینگے(ریحانیہ برادران)

86
ٹانڈہ کی معروف سیاسی سماجی وکاروباری ریحانیہ فیملی کی جانب سے عرصہ درازسےاہل علاقہ کی خدمت کا عمل جاری وساری ہے گزشتہ ہفتہے چئیرمین پبلک سیفٹی کمیشن ورہنما پاکستان مسلم لیگ (ق)اور چوہدری برادران کے بااعتماد ساتھی چوہدری شہبازریحانیہ نے ریحانیہ فیملی کی جانب سے اہل علاقہ کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیئے المصطفی ویلفئیرسوسائٹی ٹانڈہ کو ایک واٹرفلٹریشن پلانٹ کاعطیہ پیش کیاگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹانڈہ میں صاف پانی کی فراہمی سیدنا حضرت امام حسن علیہ السلام کےنام فیملی ریحانیہ فیملی سےفراہم کرنے پر دعاگو ہیں کہ اللہ کریم چوہدری شہباز رشیدریحانیہ ریحانیہ چوہدری نواز رشید ریحانیہ کے والد محترم چوہدری حمزہ نواز ریحانیہ کے دادا جان حاجی چوہدری رشید ریحانیہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین بلاشبہ ریحانیہ برادران نے ہمشیہ سماجی رفاعی کاموں میں خصوصی دلچسپی لی اور ہمشیہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ریحانیہ برادران کی خدمات ڈھکی چھپی نہیں مخلوق خدا کی خدمت کے جذبے سے سر شار ہیں اللہ تعالیٰ اُن کی توفیقات میں مزید آضافہ فرمائے آمین
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }