چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی جانب سے پاکستان سے آئے مہمانوں کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ
چوہدری شیرازالحق بڈھن،چوہدری نوازچھاوڑی اورچوہدری عنائت رسول مہمان خصوصی
ابوظہبی(اردوویکلی)::چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای وٹانڈہ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے گزشتہ روز پاکستان سے آئے ہوئے قریبی دوستوں چوہدری شیرازالحق بڈھن،چوہدری نوازچھاوڑی اورچوہدری عنائت رسول کے اعزازمیں ریحانیہ پیلس ابوظہبی میں ایک گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام کیاجس میں چوہدری اسجدمحمودگھمٹی،چوہدری شیربہادر،چوہدری پرویزجٹ،چوہدری احداشرف گجر،چوہدری عابدشاہ پور،چوہدری اظہرریحانیہ،چوہدری محمدارشد آف جنڈپیر،چوہدری سجاداحمد،چوہدری یاسرمحمودٹانڈہ،چوہدری ماجد حاجیوالہ،چوہدری صاحب جٹ،چوہدری تنویرفاضل،چوہدری بلال گلزار،چوہدری جاویدشریف بڈھن،چوہدری عرفان چیچی،چوہدری عارف چیچی،چوہدی مجید نارپور،محمدالطاف موٹا،مہرمحمدندیم عباس،چوہدری مظہرحسین ریحانیہ،چوہدری عمرفاروق المعروف عمربھائی سمیت دیگردوستوں کی بڑی تعدادمیں شرکت۔
میزبان تقریب چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے اپنے صاحبزادوں چوہدری حمزہ نوازریحانیہ،چوہدری حمادنوازریحانیہ اورچوہدری جابرشہبازریحانیہ کے ہمراہ عشائیہ میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کاگرمجوشی سے پرتپاک استقبال کیااورتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔بعدازاں مہمانوں کی تواضع روائتی عریبک اور پاکستانی کھانوں سے کی گئی۔