ریحانیہ پیلس ٹانڈہ میں گرینڈڈنرکی تقریب

چوہدری اشرف ریحانیہ ،چوہدری مستنصرافتیاز اور دیگرممتازشخصییات کی شرکت

58

گجرات(اردوویکلی):: گزشتہ رات ممتازسماجی وسیاسی شخصیت رہنما پاکستان تحریک انصاف ٹانڈہ مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ اور نائب صدرپاکستان تحریک انصاٖف تحصیل گجرات چوہدری شہبازرشید ریحانیہ کی جانب سے ریحانیہ پیلس ٹانڈہ میں خصوصی گرینڈڈنر کااہتمام کیاگیاجس میں ضلع گجرات کی ممتازسماجی،کاروباری وسیاسی شخصیات رہنماپاکستان مسلم لیگ (ق)ضلع گجرات   چوہدری محمداشرف ریحانیہ،چوہدری مستنصرافتیازپیروشاہ،چوہدری محمداسلم ریحانیہ،چوہدری سجاداکرم ریحانیہ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،  چوہدری ناظم حسین ریحانیہ ،چوہدری فہدریحانیہ ،چوہدری شہبازریحانیہ ،چوہدری عمران ریحانیہ ودیگراہم شخصیات نے شرکت کی۔ چوہدری نوازرشیدریحانیہ،چوہدری شبازرشیدریحانیہ نے اپنے والد گرامی حاجی محمدرشیدریحانیہ اور صاحبزادوں چوہدری حمزہ نوازریحانیہ،چوہدری حمادنوازریحانیہ،اور چوہدری جابرشہبازریحانیہ کے ہمراہ ریحانیہ پیلس ٹانڈہ ۤآنے والے مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا۔گرینڈڈنرمیں شرکت کرنے والے مہمانوں نے ریحانیہ پیلس کی تعمیرپرریحانیہ برادران کومبارکبادپیش کی اور نیک خواہشات کااظہارکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }