ماہانہ اجلاس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی گجرات

اجلاس کی صدارت ضلعئ ڈپٹی کمشنرسیف انورجپہ نے کی

211

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی گجرات کاماہانہ اجلاس ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ  کی صدارت میں منعقدہوا جس میں  ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ ،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سلیم سرورجوڑا،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب میاں اخترحیات کولیاں،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری لیاقت علی بھدر،اے ڈی سی ڈی جہانگیربٹ،قاضی خالد،حمیداللہ بھٹی اور دیگرمحکمہ جات کے سربراہان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ضلع گجرات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیاگیا۔ چوہدری عبداللہ یوسف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور انکی تکمیل بارے کمیٹی کوآگاہ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }