جلالپور جٹاں میں قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹرکاقیام اور افتتاح

136

گجرات(اردوویکلی)::جلالپور جٹاں گجرات میں قانونگوئی اراضی ریکارڈ سنٹرکےافتتاح کی تقریب منعقد ہوئی افتتاحی تقریب میں ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ اورڈپٹی کمشنرگجرات سیف انورجپہ نے خصوصی شرکت کی۔افتتاحی تقریب سے ڈپٹی کمشنرگجرات سیف انور جپہ اورایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف نے خطاب کرتے ہوئےاہل علاقہ کومبارکباددیتے ہوئے کہا کہ اب عوام الناس کواراضی ریکارڈ معاملات کے لیئے کہیں اورجانے کی ضرورت نہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }