ام القوین(اردوویکلی)::گزشتہ روزچئیرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی تنظیمی معاملات کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں پی او سی معاملات میں اصلاحات کرتے ہوئے کور کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیاجس میں ممبران کی کثرت رائے سے انجنئیر محمد جاوید کو چئیرمین کور کمیٹی مقررکیا گیا۔