سفیرپاکستان کی چوہدری محمدصدیق کوعمرہ کی ادائگی پر مبارکباد

33

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کی جانب سے

چوہدری محمدصدیق کوعمرہ کی ادائگی پر مبارکباد

ابوظہبی(اردوویکلی)::یواے ای میں تعنیات پاکستان کے سفیرفیصل نیاز ترمذی نے یواے کے ممتاز پاکستانی بزنس مین چئیرمین الصدیق ٹریڈنگ ابوظہبی،سابق صدرمرکز پاکستان ابوظہبی وسینئیرسٹیزن چوہدری محمدصدیق کوعمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرمبارکبادپیش کی۔ گزشتہ روزسفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی نے چوہدری محمدصدیق کی رہائش گاہ پرجاکرچوہدری محمدصدیق کوعمرہ کی ادائگی کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر یواے ای کے مقامی شہری حاجی محمداکبرکے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات چوہدری محمدزمان ریحانیہ،ملک محمدشہناز ماہل ،چوہدری الطاف حسین،ڈاکٹرطلعت محمودبٹ،میاں امجدجاوید،چوہدری ارشد،وقاص صدیق چوہدری اوردیگردوست بھی موجود تھے۔یادرہے چوہدری محمدصدیق گزشتہ ہفتےفیملی کے ہمراہ عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے کے بعدواپس ابوظہبی پہنچے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }