چوہدری غلام احمدکسانہ اوردیگردوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔
مہمانوں کی تواضع عمدہ اورلذیذ کھانوں سے کی گئی۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزمینجنگ ڈائریکٹر لارڈ وے جنرل ٹرانسپورٹ وصدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی نے اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف افطار پارٹی کااہتمام کیا جس میں پاکستان سے آئے ہوئے مہمان ممبرضلع کونسل وسابق صدرکسان بورڈ ضلع گجرات چوہدری غلام احمدکسانہ ،چوہدری محمد منیر،راجہ محمد شفیق جنجوعہ ،طارق محمود،چوہدری محمد اکرام جوڑا، ملک محبوب ربانی اعوان،چوہدری اسجد،راجہ بشارت حسین ،ملک آصف ،ممتاز احمد،علی نواز،فاروق وڑائچ ،محمدابوبکر،چوہدری محمد اصغر ،بلال احمد ،محمد وسیم،سمیت دیگردوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت ،حسب روائت میزبان طارق جاوید قریشی کی جانب سے مہمانوں کی تواضع عمدہ و لذیذکھانوں سے کی گئی۔