صدف کنول نے شہروز سبزواری سے شادی کرلی ہے، ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ قبل ہی اپنی اہلیہ سائرہ یوسف کو طلاق دینے والے شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے ایک پرائیویٹ تقریب میں نکاح کیا جس میں صرف قریبی افراد نے شرکت کی