چوہدری رضوان کاممبرقومی اسمبلی ملک ریاض کے اعزازمیںظہرانہ

350
چوہدری رضوان کی جانب سےحاجی ملک ریاض احمد کےاعزازمیں پرتکلف ظہرانہ
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
لاہور(نیوزڈیسک)::گزشتہ روزیواے ای کی ممتازسماجی وکارباری شخصیت چوہدری رضوان نے ممبرقومی اسمبلی حلقہ شاہدرہ لاہور حاجی ملک ریاض احمد کے اعزازمیں اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف ظہرانہ کااہتمام کیا جس میں حاجی عبدالرحیم،رانااشتیاق،زاہد وڑائچ،اصغرمنہاس،چوہدری خالد اور دیگردوستوں نے شرکت کی۔میزبان چوہدری رضوان نے مہمان خصوصی حاجی ملک ریاض احمداوردیگردوستوں کی آمدپرپرتپاک استقبال کیا اور تشریف آوری پرتمام دوستوں کاشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }