ابوظہبی::سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کواپنی پرانی گاڑی، شیورلیٹ ٹریورس ماڈل 2015 کی فروخت کے لیے کمپنیوں/افراد کی جانب سے "جہاں ہے، جیسا ہے” کی بنیاد پر ‘سیل بند بولیاں’۔ مطلوب ہیں
کسی بھی ورکنگ ڈے میں صبح 10:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے کے درمیان گاڑی دیکھی جا سکتی ہے۔ بولیاں 5 مارچ 2023 کو 1200 گھنٹے سے پہلے جمع کرائی جا سکتی ہیں جو بولی دہندگان یا ان کے نمائندوں کی موجودگی میں اسی دن دوپہر 3 بجے کھولی جائیں گی۔
یادرہےسفارت خانہ بغیر کوئی وجہ بتائے کسی بھی بولی کو مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتاہے۔