بیرسٹرعمیرریاض چوہدری اورشرجیل ممتاز چوہدری کی شادی خانہ آبادی

اندرون وبیرون ملک سےممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت

48
گجرات(نیوزڈیسک)گزشتہ روز معروف سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ریاض احمد(مینجنگ ڈائریکٹررامادا ہوٹل اسلام آباد) کے فرزندارجمندبیرسٹرمحمد عمیرریاض چوہدری اورانکے بھائی چوہدری ممتازاحمدکے صاحبزادے شرجیل ممتازچوہدری کی شادی خانہ آبادی  کی تقاریب سکائی ویزہوٹل گجرات میں منعقد ہوئیں جس دولہوں اوردلہنوں کے خاندان سے پاکستان کے علاوہ بیرونی ممالک سے بھی مہمانوں نے شرکت کی۔یواے ای کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیت چوہدری الطاف حسین، برگیڈئیرنعیم،مرزا ادریس بیگ،چوہدری ریاض ٹیولپ والے،بابرگورسی،ڈاکٹرعدالت،محمدسہیل،سمیت دیگراہم شخصیات کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔اورچوہدری ریاض احمد اور چوہدری ممتازاحمدکوانکے صاحبزادوں کی شادی خانہ آبادی پرمبارکباد پیش کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }