چوہدری انورہمارے انتہائی قابل احترام دوست ہیں

( اللہ تعالی چوہدری انورکوجلدصحت یاب کرے (راجہ خالد

74
                             راجہ خالداورملک اظہرکی جانب سے چوہدری محمدانورکی مزاج پرسی
چوہدری انورہمارے انتہائی قابل احترام دوست اور قریبی ساتھی ہیں اللہ تعالی انکوصحت کاملہ وعاجلہ عطافرمائے ان خیالات               کااظہار رہنمامسلم لیگ ( ن) العین راجہ خالدمحمودنے معروف سماجی شخصیت ،سابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی

وسینیئرنائب صدرپاکستان مسلم لیگ (ن )ابوظبی چوہدری محمدانورکی عیادت کرتے ہوئے کیا گزشتہ روزراجہ  خالد ،ملک اظہراوراپنے دیگرساتھیوں  کے ہمراہ چوہدری انورکی رہائش گاہ اور پرپہنچے انہیں پھول پیش کیئے،نیک خواہشات کااظہارکیا اورچوہدری انورکی جلد صحت یابی کے لیئے دعاکی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }