طارق جاوید قریشی کی دیگردوستوں کے ہمراہ حاجی درازخان کی عیادت ۔

55
طارق جاوید قریشی  کی دیگردوستوں کے ہمراہ حاجی درازخان کی عیادت ۔
خیریت دریافت کی اورجلدصحتیابی کے لیئے نیک تمناؤں کااظہار
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی ومینجنگ ڈائریکٹررائٹ وے جنرل ٹرانسپورٹ نے آج اپنے دیگردوستوں نائب صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی قاضی نثاراحمد،نائب صدرپی ایم ایل (ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی،راجہ محمدشفیق،جنرل سیکریٹری پی ایم ایل (ن)ابوظہبی فاروق وڑائچ کے ہمراہ ممتازسماجی کارکن ،چئیرمین پختون ویلفئیرآرگنائزیشن ابوظہبی حاجی درازخان(تمغہ امتیاز)کی رہائش گاہ پرجاکرانکی تیمارداری کی اورانکی خیریت دریافت اورجلدصحتیابی کے لیئے دعاکی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }