افسوس ناک خبر:پرویزمشرف کی والدہ کاانتقال

بیٹے کاساتھ دبئی میں مقیم تھیں

144

دبئی (اردوویکلی)۔َ سابق صدرپاکستان ریٹائرڈجنرل پرویزمشرف کی والدہ ماجدہ محترمہ زرین بیگم قضائے الہی سے جہان فانی سے انتقال فرما گئیں (اناللہ واناالیہ راجعون) اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے آمین جنرل مشرف کی والدہ کافی عرصہ سے بیٹے کے ساتھ دبئی میں ہی مقیم تھیں انکی وفات پرانکے دوست احباب اور پاکستانی کمیونٹی نے دکھ کااظہاراورپرویزمشرف سے افسوس کااظہارکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }