چوہدری قیصرگوندل کی سالگرہ تقریب بڑی دھوم دھام سے منائی گئی
فیملی ممبران اور دوستوں کی بڑی تعدادمیں شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ابوظہبی میں مقیم معروف پاکستانی بزنس مین مینجنگ پارٹنرنیوگجرات جنرل ٹرانسپورٹ چوہدری قیصرولائت گوندل کی یوم پیدائش(سالگرہ)کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منائی گئی،چوہدری ناصرولائت گوندل نے تقریب کااہتمام ابوظہبی میں اپنی رہائش گاہ گوندل ہاؤس ابوظہبی میں کیاجس میں پنجاب گروپ کے تمام ممبران چوہدری نوازرشیدریحانیہ،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پور،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری قمرانورکھوکھر،،چوہدری اسجدگھمٹی،چوہدری سجاد احمد،ملک آصف رسول،چوہدری احداشرف گجر،عامر جٹ،چوہدری اظہرحسین سیال ،عمران بٹ،حسنین علی،عبداللہ قیصرگوندل،ہاشم ناصرگوندل،فتح اسجدگھمٹی،سلیمان شاہ کے علاوہ قریبی دوستوں اورفیملی ممبران کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔۔گوندل برادران کی جانب سے مہمانوں کی تواضع من واقسام کے کھانوں اورلذیذمشروبات سے کی گئی۔
اس موقع پر چوہدری قیصرگوندل نے دوستوں کے ہمراہ خوبصورت برتھ ڈے کیک بھی کاٹآ
تمام شرکاءنے چوہدری قیصرگوندل کویوم پیدائش کی مبارکبادپیش کی اور انکی درازی عمر اور صحت وتندرستی کے لیئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔ تقریب کے میزبان چوہدری ناصرولائت گوندل اور چوہدری قیصرولائت گوندل نے تمام مہمانوں کاگرمجوشی سے استقبال کیا اور تشریف آوری پرتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔
![]()
![]()