صوفی احمد شاہزیب کے اعزازمیں چوہدری نوازرشیدریحانیہ کاگرینڈڈنر

112

چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی جانب سے صوفی احمد شاہزیب اور

مرزا عاطف بیگ کے اعزازمیں گرینڈڈنرکااہتمام

دوستوں کی بڑی تعدادمیں شرکت

ابوظہبی(اردوویکلی)::یواے ای کی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نواز رشید ریحانیہ آف ٹانڈہ کی جانب سے گزشتہ روزپاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں صوفی احمدشاہزیب آف صوفی بلڈرزگجرات اورمرزا عاطف بیگ کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف عریبک ریسٹورنٹ میں گرینڈ ڈنرتقریب کااہتمام کیاگیا،جس میں مہمانوں کے علاوہ پنجاب گروپ یواے ای کے ممبران چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری قیصرولائت گوندل ،انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پور،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری قمرانورکھوکھر،چوہدری اسجدمحمودگھمٹی،چوہدری سجاد احمد،عامر جٹ،مشکوراحمدسمیت دیگردوستوں نے شرکت کی۔چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے ڈنرتقریب میں شرکت کرنے والے تمام معززمہمانوں کوخوش آمدیدکہااورتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔اس موقع پر مرزاعاطف بیگ نے کہا تمام دوستوں کی آپسی محبت اوربھائی چارے کودیکھ کربہت خوشی ہوئی آپ تمام دوستوں کے ساتھ مل بیٹھناہمارے لیئے باعث افتخارہے اور یہ ہماری زندگی کی خوشگواریادوں کاحصہ بن جائیگاہم آپکاپیارکبھی بھی نہیں بھلائیں گے اللہ تعالی آپ تمام دوستوں کواسی طرح ہنستامسکراتارکھے۔آمین

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }