گرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی کی جانب سے سال نوکی آمدپرتقریب کااہتمام

تقریب کااہتمام صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی نے کیا۔

54

گرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی کی جانب سے سال نوکی آمد پر تقریب کااہتمام۔

 نئےسال 2024 کی مناسبت سے کیک کاٹاگیا۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روز سال نو2024 کی آمد کی خوشی میں صدرگرینڈ اوورسیز کلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک پروقار تقریب کااہتمام کیا جس میں نائب صدر جی اوسی ابوظہبی قاضی نثار،جنرل سیکریٹری نبیل اعوان ،چئرمین پی ایم ایل (ن)ابوظبی ملک محبوب ربانی ،راجہ محمدشفیق جنجوعہ،وسیم گھمن ،اسدچوہدری،فاروق وڑائچ اور دیگر دوستوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔اس موقع پر گرینڈ اوورسیز کلب ابوظہبی کی جانب سے چئیرمین گرینڈ اوورسیز کلب سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور،اورصدریواے ای ملک منیر اعوان ، دنیا بھر میں جی او سی کے عہدیداروں ،ورکرز اور پوری دنیا کونئے سال کی مبارکباد پیش کی گئی اورنیک خواہشات کااظہارکیاگیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }