دوستوں کی جانب سےمبارک سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازسماجی شخصیت سابق صدرمرکزپاکستان،صدرپاکستان مسلم لیگ(ن) وچئیرمین الصدیق ٹریڈنگ ابوظہبی چوہدری محمدصدیق فیملی کے ہمراہ عمرہ کی مابرک سعاد حاصل کرکے واپس ابوظہبی پہنچے تو انکے دیرینہ دوستوں چوہدری محمدزمان ریحانیہ،ملک محمدشہناز ماہل ،چوہدری الطاف حسین نے انکی رہائش گاہ پرجاکر ان کوعمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرمبارکبادپیش کی ۔۔