راجہ خالد محمودکی والدہ کاانتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)

پارٹی رہنماؤں ،کمیونٹی اور دوست احباب کااظہارتعزیت

90

نائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای راجہ خالد محمودکی والدہ کاانتقال

(اناللہ واناالیہ راجعون)

مصطفے مغل،مجیدمغل،طارق جاویدقریشی،ملک محبوب ربانی،راجہ شفیق جنجوعہ،طارق محمودراجا،نویداحمد،جمیل بنگیال راجہ ابوبکرآفندی،فاروق وڑائچ،سمیت

سینئیرپارٹی رہنماؤں،پاکستانی کمیونٹی ممبران اور دوست احباب کی جانب سے اظہارتعزیت

العین(اردوویکلی)::العین کی معروف سماجی شخصیت نائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای راجہ خالدمحمودکی والدہ ماجدہ گزشتہ دنوں قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرماگئیں تھیں(اناللہ واناالیہ راجعون)
گزشتہ روزپاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای کی سئینرمرکزی قیادت،پاکستانی کمیونٹی کی ممتازشخصیات اور دوست احباب کی بڑی تعدادنے گزشتہ روزالعین میں واقع راجہ خالد محمودکی رہائش گاہ پرجاکرراجہ خالد محمود سے انکی والدہ کی وفات پرافسوس اور تعزیت کااظہارکیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیئے مغفرت اورلواحقین کے لیئےصبرجمیل کی دعاکی
تعزیت کرنے والوں میں چئیرمین پی ایم ایل (ن) یواے ای غلام مصطفے مغل،ہیڈٹریڈونگ عبدالمجید مغل،اسسٹنٹ ہیڈ ٹریڈ ونگ جمیل بنگیال،جنرل سیکریٹری راجہ ابوبکرآفندی،صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی،نائب صدر گرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی نویداحمد،چئیرمین پی ایم ایل(ن) ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان،سینئیرمسلم لیگی رہنماراجہ محمدشفیق جنجوعہ ،قاضی نثار،طارق محمودراجا،راجہ عابد،محمداکرام جوڑا،فاروق وڑائچ،رانا محمدنعیم ،ملک جاوید،چوہدری محمداصغر،چوہدری محسن،راجہ محمدقربان،چوہدری عتیق،رانا محمدیوسف،ایم اے صدیقی،ندیم قریشی،نائب صدرراجہ ابوبکر،سمیت یواے ای کی مختلف ریاستوں سے پاکستانی کمیونٹی کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیات اوردوست احباب کی بڑی تعدادشامل تھی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }