حاجی خان زمان سرورکاراجہ خالد محمودسے انکی والدہ کےانتقال پراظہارتعزیت

43

راجہ خالد محمودکی والدہ کاانتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)

حاجی خان زمان سرورکاراجہ خالد محمودسے انکی والدہ کےانتقال پراظہارتعزیت

العین(اردوویکلی)::ممتازسماجی شخصیت سابق ممبرایگزیکٹوبورڈ ابوظہبی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری وچئیرمین الابراہیمی گروپ حاجی خان زمان سرورنے گزشتہ روزالعین کی معروف سماجی شخصیت نائب صدرپاکستان مسلم لیگ(ن)یواے ای راجہ خالدمحمود سے ان کے گھر جاکرانکی والدہ ماجدہ (مرحومہ )کے انتقال پرفاتحہ خوانی ودعائے مغفرت کی(اناللہ واناالیہ راجعون)۔
یاد رہے راجہ خالد محمودکی والدہ محترمہ چند دن پیشترقضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئیں تھیں۔حاجی خان زمان سرورنے راجہ خالدمحمود سے اظہارافسوس کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرماکر انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارخاندان کوصبرجمیل عطافرمائے آمین ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }