انجم سہیل چوہدری سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پراظہارافسوس
(اناللہ واناالیہ راجعون)
انجم سہیل چوہدری سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پراظہارافسوس
ابوظہبی(اردوویکلی)::پروکیورمنٹ انچارج علی اینڈسنزکنٹریکٹنگ انجم سہیل چوہدری کے بڑے بھائی مشتاق احمد(مرحوم)گزشتہ دنوں قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئے تھے(اناللہ واناالیہ راجعون)۔
گزشتہ روزمینجنگ ٖڈائریکٹر زہرۃ السیالکوٹ جنرل ٹرانسپورٹ چوہدری سکندرحیات سدھو،مینجنگ ڈائریکٹرپلازمہ جنرل ٹرانسپورٹ چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،جنرل مینجر محل افتخارآٹوالیکڑیکل ریپئیرنگ مختاراحمدگھمن،مدثراحمدچیمہ،وحیداحمد،راجہ محمد راشد،چوہدری ارشدنے چوہدری سہیل انجم کی رہائش گاہ پرجاکران سے انکے بڑے بھائی مشتاق احمد(مرحوم) کے انتقال پرافسوس اورتعزیت کااظہارکیا اور مرحوم کی بخشش ومغٖفرت کی دعاکی۔اللہ پاک مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور انکے عزیزواقارب کوصبرجیمل عطافرمائے آمین