شوکت محمود بٹ کی جانب سے محمد افضل قریشی کے اعزازمیں عشائیہ

56

 شوکت محمود بٹ کی جانب سے محمد افضل قریشی کے اعزازمیں عشائیہ۔

محمد افضل قریشی،محمد اشرف قریشی،حامدعلی قریشی،وقاص قریشی،علی قریشی اورعمر قریشی مہمان خصوصی تھے۔

یواے ای کی مختلف ریاستوں سے دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت ۔ 

میزبان شوکت محمود بٹ نے اپنے صاحبزادےفہدشوکت بٹ کے ہمراہ تمام مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیااورپھولوں کے گلستے پیش کیئے۔

 پرتکلف اورشاندارتقریب کے اہتمام پر محمد افضل قریشی کااظہارتشکر۔


دبئی (اردوویکلی) پاکستان مسلم لیگ (ن)یواے ای کے سینئر رہنما، سینئر نائب صدرٹریڈ ونگ وچئیرمین شوکت گروپ آ ف کمپنیز شوکت محمود بٹ نے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں حامد علی قریشی کے بڑے بھائی محمد افضل قریشی (راشدین انجینیرنگ سجہ شارجہ) کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا- تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول ﷺ سے ہوا،تلاوت کلام پاک کی سعادت محمد شہزاد بٹ نے اور نعت شریف کا شرف میاں غلام محی الدین نے حاصل کیا- سٹیج سیکرٹری کے فرائض حاجی محمد نواز نے بطریق احسن انجام دیئے ۔ تقریب کے میزبان شوکت محمود بٹ نے تمام مہمانوں کا پھولوں سے شاندار استقبال کیا اورتمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا-مہمان خصوصی محمد افضل قریشی نے شوکت محمود بٹ کی کا وشوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا-تقریب میں غلام مصطفی مغل،چوہدری خالد بشیر،سعادت باجوه،غلام مجتبی،ملک شہزادیونس،راجہ عابدحسین،راجہ ابوبکرچیئرمین پاکستان مسلم لیگ (ن)دبئی،میاں منیرہانس،طارق جاویدقریشی،ملک محبوب ربانی اعوان،راجہ محمدشفیق جنجوعہ،طارق محمود،چوہدری محمداکرام جوڑا،فاروق احمدوڑائچ،شفیق ملک،راؤ اکبرعلی ساقی،انجینئیرچوہری شیربہادرشاہ پور،چوہدری اسجدمحمودگمٹی،چوہدری قمرانور،چوہدری قیصرولایت گوندل،چوہدری محمداسجد،چوہدری عامرجٹ،چوہدری کامران،،چوہدری شہناز،چوہدری سفیان ڈھل،چوہدری غلام عتیق،جان قادر،سهیل عامر گھمن،محمد عظیم،وقاص گھمن،چودھری عبدالرزاق گجر،راجه خالدمحمود،چوہدری سجاد،رانامحمد یوسف،طارق محمود،چوہدری اياز،چوہدری عمير،اظہربھٹی،چوہدری نويد،،فاروق بھٹی،چوہدری اعجاز،عزيزخان،سعودخان،شاہدخان،شيرافضل خان،علی ظفر،چوہدری تصدق،چوہدری ياسر،اعجاز شاه،محمدعلی،چوہدری سفيان،شاہد بشير،چوہدری شہباز،عبدالرحمان،چوہدری اسد،ملک حيدر،مرزا ظفرمحمود،فتح خان، مختاراحمدقريشی،رانامحمدعرفان کے علاوہ دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }