دوستوں کی چوہدری صدیق کے گھر آمد، خیریت دریافت کی

79

،دوست احباب کی چوہدری محمد صصدیق کے گھر آمد

حال احوال اور خیریت دریافت کی۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ دنوں معروف سماجی وکاروباری شخصیات صدرگرینڈ اوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی،چئیرمین پی ایم ایل(این)ابوظہبی ملک محبوب ربانی اعوان،سینئیررہنما پاکستان مسلم لیگ(ن)ومینجنگ ڈائریکٹرشینواری ریسٹورنٹ راجہ محمدشفیق جنجوعہ،مینجنگ پارٹنرریڈکوبن جمعہ ریڈی مکس فیکٹری ابوظہبی طارق محمودبٹ،جنرل سیکریٹری پی ایم ایل (ن)ابوظہبی فاروق احمدوڑائچ نے صدرپاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری محمدصدیق کی رہائش گاہ پرجاکران کی خیریت دریافت کی اورحال احوال پوچھا اورچوہدری محمدصدیق کی صحت وتندرستی کے لیئے دعاکی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }