حاجی پرویزمحمد بھٹی کاانتقال پرملال(اناللہ واناالیہ راجعون)۔

دوست احباب کی جانب سے اظہارافسوس

241

حاجی پرویزمحمد بھٹی کاانتقال پرملال
(اناللہ واناالیہ راجعون۔)

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے۔ سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کر ے

ابوظہبی(نیوزڈیسک)::نہائت افسوس کے ساتھ تمام دوست احباب کومطلع کیا جاتاہے کہ انجینئیرمحمدشکیل بھٹی کے والد ماجد،ابوظہبی کے ممتازٹرانسپورٹر اور معروف سماجی ،کاروباری اور روحانی شخصیت،حاجی پرویزمحمدبھٹی آف نادراینڈجابر جنرل ٹرانسپورٹ مصفح گزشتہ روزقضآئے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئے جہاں انکی نمازجنازہ اداکرکے انہیں سپردخاک کردیاگیا یہ افسوس ناک خبرآج شام کو محترم دوست جناب طارق محمود راجا صاحب نےسنائی سن کر دل بہت افسردہ ہوا کیونکہ حاجی پرویزمحمدبھٹی ایک پرکشش شخصیت کے مالک تھے جس محفل میں بیٹھتے ہرایک کی نگاہ کامرکز ہوتے وہ یاروں کے یار تھے وہ ہرمحفل کی جان سمجھے جاتےتھے
اللہ پاک سے دعاہے کہ وہ حاجی پرویزمحمدبھٹی صاحب کی آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور انکی مغفرت فرماکرانہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور انکے پسماندگان کوصبرجمیل عطافرمائے آمین
جب حاجی پرویزمحمدبھٹی (مرحوم) کے انتقال کی خبرسنی گئی تو یواے ای اور پاکستان میں مقیم انکے قریبی رفقا اوردوستوں طارق محمود راجا،حاجی چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمد صدیق ،ملک فتح محمد،رحمت اللہ چوہدری ،خورشید اکبرچیمہ ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،چوہدری شہبازرشیدریحانیہ ،محمداکرم بھٹی ،چوہدری الطاف حسین،ملک محمدشہنازماہل،جاوید اقبال چوہدری ،چوہدری لیاقت علی شاہ پور، راجا محمدطارق،راجا محمدفاروق،میاں امجدجاوید،طارق جاویدقریشی،راجہ محمدشفیق جنجوعہ،طارق محمود ریڈکو،شیراز احمدبٹ ،قاضی نثآراحمد،ملک محبوب ربانی اعوان،حمید اللہ نیازی،ملک شکیل،چوہری افتخار احمدبیگہ،چوہدری مظہراقبال ملکی،ملک آصف رسول،چوہدری مسعودراہی وڑائچ،ملک علی نواز،بلال صفدرچوہدری،چوہدری محمد اکبرریحانیہ،چوہدری محمدمستقیم،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری قمرانوردھول،چوہدری قیصرگوندل،سکندرحیات سدھو،چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،مختاراحمدگھمن،چوہدری انجم سہیل چوہدری ،نویدطارق راجا،ولید طارق راجا،تنویرالحسن قریشی ،فاروق وڑائچ،حاجی محمداصغرسمیت پاکستانی کمیونٹی کی متعددشخصیات نے حاجی پرویزمحمد بھٹی کے انتقال پرافسوس کااظہارکیا اور انکی مغفرت وبخشش کے لیئے دعاکی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }