مرزاشہبازبیگ کے اعزازمیں چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی جانب سے دعوت کااہتمام

پنجاب گروپ کے دوستوں کے ہمراہ شانداراستقبال

198

مرزاشہبازبیگ کی ابوظہبی آمد پرپنجاب گروپ کے دوستوں کی جانب سے پرتپاک استقبال اورپرتکلف دعوت کااہتمام

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روز معروف سماجی وکاروباری شخصیت حاجی مرزاشہبازبیگ آف چک بگا کی امریکہ سے ابوظہبی آمدپرچئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیز،یواے ای چوہدری نوازرشید ریحانیہ نے پنجاب گروپ کے دوستوں انجینئیرچوہدری شیربہادر،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری سجاداحمد،چوہدری ناصرگوندل کے ہمراہ ابوظہبی ائرپورٹ پر گرمجوشی سےاستقبال کیااورپھولوں کے گلدستے پیش کیئے بعد ازاں ایک معروف مقامی ریسٹوران میں پرتکلف ظہرانہ کااہتمام کیا گیاجس میں چوہدری ناصرولائت گوندل،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،انجینئیرچوہدری شیربہادر،چوہدری،سجاداحمد،ملک ممتازگنجیال،پرنس چوہدری جوادزمان ریحانیہ،ملک شکیل گنجیال،ملک علی نواز،چوہدری احداشرف گجر،مرزاخرم بیگ،محمدعلی ،مرزا عرفان سمیت دیگردوستوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ اور مرزاشہبازبیگ کوابوظہبی آمدپرخوش آمدیدکہا،اس موقع پرمرزاشہبازبیگ نے پرتپاک استقبال اورپرتکلف دعوت پرمیزبان چوہدری نوازرشیدریحانیہ اورپنجاب گروپ کے تمام دوستوں کافرداً فرداً شکریہ اداکیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }