چوہدری نوازرشیدریحانیہ کاچوہدری علی حسن چاندی کے اعزازمیں عشائیہ
ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::یواے ای کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی جانب سے کوآرڈینیٹرپاکستان اوورسیزالائنس سوئٹزرلینڈچوہدری علی حسن چاندی آف بھاگووال کےدورہ امارات کے دوران انکےاعزازمیں ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں گرینڈعشائیہ کااہتمام کیاگیا عشائیہ تقریب میں چوہدری کاشف بشیرگوندل،چوہدری تنویرفاضل،مسٹرباستین چوہدری ناصرولائت گوندل،چوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری دلاورحسین،چوہدری قمرانورکھوکھر،چوہدری محمدارشد،چوہدری عامرجٹ،چوہدری اظہرحسین سیال،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،چوہدری اسجدآف گھمٹی،چوہدری احداشرف گجراورچوہدری ارشدسمیت متعدد کی شرکت چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے تمام مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیااور تشریف آوری پرسب مہمانوں کا فرداً فرداًشکریہ اداکیا۔چوہدری علی حسن چاندی نے پرتکلف عشائیہ پرچوہدری نوازرشیدریحانیہ اوردیگرتمام احباب سے ملاقات پرخوشی کااظہارکیا۔