مینجنگ ڈائریکٹرالیاقوت الاسودجنرل ٹرانسپورٹ ابوظبی وممتازسماجی شخصیت چوہدری محمداکبرریحانیہ نے اپنی اور اپنے ادارے کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا،ہمیں پاکستان کی ترقی کے لیئے سخت محنت کرنی چاہیئے، پاکستان خطے کااہم ملک ہے ہمیں روشن مستقبل اور خوشحال پاکستان کے لیئے مل جل کرکام کرناہوگا جسکے لیئے ملک وملت سے مخلص ہوناضروری ہے۔چوہدری اکبرنے کہا تمام اہل وطن کویوم آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ ہم سب کاحامی وناصر ہوآمین۔