چوہدری عبداللہ یوسف کامراڑیاں،ٹبی اورغوث پورکادورہ
معززین علاقہ کے ہمراہ فلاح وبہبودکے ترقیاتی کاموں کاجائزہ
گجرات: ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ مراڑیاں ،ٹبی اور غوث پورمیں ہونے والے عوامی فلاح وبہبودکے ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیتے ہوئے اس موقع پرعلاقہ کی ممتازسماجی شخصیات چوہدری آصف،چوہدری نویدعارف اور دیگرمعززین بھی چوہدری عبداللہ یوسف کے ہمراہ تھے عیدالاضحی کے مبارک موقع پر
معززین علاقہ اور عوام الناس کی ایک بڑی تعدادچوہدری عبداللہ یوسف سے عیدملنے انکی رہایش گاہ پرپہنچی جہاں انہوں نے ہرخاص وعام کاپرجوش استقبال کیااور انکی تشریف ۤآوری پرشکریہ اداکیا