چوہدری الطاف حسین کی جانب سے ہائی ٹی پارٹی کااہتمام۔

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی کی خصوصی شرکت۔

50
چوہدری الطاف حسین کی جانب سے ہائی ٹی پارٹی کااہتمام۔
سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی اور دوستوں کی شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازپاکستانی بزنس مین وسماجی شخصیت چوہدری الطاف حسین نے اپنی رہائش گاہ پرہائی ٹی پارٹی کااہتمام کیاجس میں سفیرپاکستان جناب فیصل نیازترمذی ،فرسٹ سیکریٹری وقاص احمدخان کے علاوہ ممتازپاکستانی بزنس مینوں چوہدری عمرعباس گوندل،شوکت محمودبٹ ،میاں امجد جاوید،انجینئیرشکیل بھٹی،ملک نبیل،بابرجووندہ چوہدری ثاقب آف ڈھیروگھنہ،اوردیگرشخصیات نے شرکت کی۔میزبان چوہدری الطاف حسین نے سفیرپاکستان اوریگرمہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا اور تشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }