چوہدری سجاداکرم ریحانیہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی
چوہدری سجاداکرم ریحانیہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی
ممتازسیاسی،سماجی وکاروباری شخصیات کی بڑی تعدادمیں شرکت
گجرات (اردوویکلی)::ممتاز مسلم لیگی رہنما، کوارڈی نیٹر پاکستان مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات چوہدری محمد اشرف ریحانیہ،چوہدری محمدزمان ریحانیہ چوہدری محمد اسلم ریحانیہ،چوہدری محمدنوازریحانیہ،چوہدری محمداکبرریحانیہ کی بھتیجی اور چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ کی صاحبزادی، کی رخصتی کی تقریب کا اہتمام گرینڈ مارکی گجرات میں کیا گیا۔ شادی خانہ آبادی کی تقریب میں بارات اورمہمانوں کا استقبال ریحانیہ فیملی ممبران اور ضلع گجرات کی ممتازسماجی شخصیات نے کیا ۔ چوہدری سجاداکرم ریحانیہ کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں ضلع گجرات کی ممتاز،سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیات محترمہ سمیرہ الٰہی، چوہدری شافع حسین، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ریونیو ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری سلیم سرور جوڑا،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری شجاعت نواز اجنالہ،چوہدری نیئر حسین، چوہدری بلال حسین، سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات چوہدری طاہر زمان کائرہ، سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ،چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں، سید عدیل عباس شاہ، سید عاطف عظمت، ملک اسحا ق اعوان، غلام سرور باگڑی ، چوہدری مظہرنت،سید خادم حسین شاہ،پرنس حمادزمان ریحانیہ،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،چوہدری ظفرانوردھول خورد،چوہدری ناظم حسین ریحانیہ، سٹی صدر لیبر ونگ پاکستان مسلم لیگ (ق)چوہدری وسیم سہیل گجر،سابق چیرمین چوہدری افتخار احمد وڑائچ،چوہدری محمداکرام ریحانیہ ،چوہدری شان ظفر، زاہد سلیمی، خان عدنان خان، ، چوہدری محمد اصغرڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، چوہدری عتیق زمان ڈوگہ، ملک نعیم شامپور، سید تجمل حسین شاہ، چوہدری افتخار احمد مٹو، چوہدری احمد حسن مٹو، چوہدری ظفر ادھووال، ندیم بٹ پی ایس او ٹو کمشنر، عبدالحمید بٹ کڑیانوالہ، حاجی محمد ریاض، چوہدری لیاقت زمان شاہ پور، مرزا شوکت علی سابق ناظم، چوہدری احمد ندیم گجر، چوہدری یاسر وڑائچ نت، چوہدری اکرم سانتل، سید توحید شاہ، چوہدری الیاس مرالہ، محمد اسحاق بوکن، مرزا الیاس جرال، چاچا شیخ محمد انور، خان شبیر خان، عالمگیر بوبی، سیٹھ ظہیر عباس صراف، مشتاق بٹ، ملک عدنان،چوہدری وقار نادر جوڑا، شیخ فیصل شفیع، چوہدری افتخار وڑائچ،چوہدری علی ابرار جوڑا، چوہدری عدیل ارشد، ضرغام وسیم جوڑا، چوہدری اشرف گوندل، ، ڈاکٹر شہزاد، چوہدری اظہر اقبال سمیت دیگر ممتاز شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔