رحمت اللہ چوہدری جانب سے گرینڈافطارڈنرکااہتمام

قرآن خوانی ودعابرائے ایصال ثواب

174
ابوظہبی (اردوویکلی)::گزشتہ روز چیف ایگزیکٹو سگنل جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی رحمت اللہ چوہدری کی اہلیہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیئے ختم قرآن پاک وافطارکے لیےابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں اہتمام کیاگیا ۔ختم قرآن پاک کے بعد ہدیہ نعت پیش کیاگیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب اور دراجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کے لیئے دعاکی گئی۔دعائیہ تقریب میں ممتازسماجی وکارباری شخصیات چئیرمین ڈرائی پورٹ سیالکوٹ ٹرسٹ شیخ نویداقبال ،چوہدری محمدصدیق،چوہدری الطاف حسین،خورشیداکبرچیمہ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ،چوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری سہیل نواز ریحانیہ، ،طارق محمودراجا،راجہ محمدطارق،عامرجٹ،ملک آصف رسول،چوہدری ثاقب محمودڈھیروگھنہ،طارق جاویدقریشی،قاضی نثاراحمد،میاں امجدجاوید،شیرازاحمدبٹ ،چوہدری آفتاب رسول گجر آف رسول پور،حمید اللہ نیازی،عاطف ارشدگوندل ،مسٹرفہد،گلزاربلال،عثمان یونس،راناطاہر ناصرمحمود ،احمدموٹا،مسٹریاسر،الیاس گوندل،حمید احمد،عدیل احمد  ،خالداحمد،،شجاعت احمد،عدیل احمد،راجہ محمدفاروق،نویدطارق راجا،محمدعامرآف لیلا،سعیدخان،عزیزاحمدبنگش،مسٹرقیوم احمد،عادل عنائت،ملک شکیل مدثراحمد،چوہدری محمدمستقیم،مولانا محمدعبداللہ،رضوان رحمت اللہ چوہدری،بلال صفدرچوہدری سمیت متعددافرادکی شرکت۔میزبان تقریب  رحمت اللہ چوہدری نے اپنے صاحبزادے رضوان رحمت اللہ چوہدری اوربلال صفدرچوہدری کے ہمراہ تقریب میں شریک تمام مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }